السلام و علیکم! اُمید کرتا ہوں آپ خریت سے ہوں گے۔ میں کچھ مہینوں سے انٹرنیٹ پر بہت سے ایڈ دکھ رہا تھا آنلائن ٹریڈنگ کے حوالے سے جس میں بتایا جا رہا تھا آنلائن ٹریڈنگ کر کے با آسانی جتنا چاہے پیسہ کمائیں پہلے تو میں کوئی اسکیم سمجھ کر نظرانداز کرتا رہا پھر ایک دن میں نے ایڈ دیکھا اور سوچا کیوں نا آزما کر دیکھوں۔ میں نے جب اس بارے میں information حاصل کی تو مجھے پتہ چلا کہ اس کام میں بروکر broker سے id لینی پڑتی ہے بروکر آپ کو دو اکاؤنٹ دیتا ہے ایک اکاؤنٹ ڈیمو (demo account) اور دوسرا آپ کا اصلی اکاؤنٹ ہوتا ڈیمو اکاؤنٹ پریکٹس کرنے کے لیے ہوتا تاکہ آپ جوا کھیلنا سیکھ سکیں جی ہاں جوا (betting)۔ سادہ الفاظ میں بتاؤ تو آپ کو سٹے کے اماؤنٹ منتحب کرنی ہوتی اور اس بات کا اندازہ لگانا ہوتا کے ایک دو منٹ یا اتنے ٹائم بعد ڈالر یہ فلانی کرنسی اوپر جائے گی کہ نیچے اگر آپ کا اندازہ صحیح نکلا تو آپ کو 1 dollar کے ساتھ 0.80 dollar ملے گا اور اگر غلط ہوا تو آپ کا ایک dollar نکسان ہو جائے گا۔ اب یہ طریقہ سادہ الفاظ میں جوا کہلاتا ہے اور میرے نزدیک نہ تو یہ کسی قسم کی تجارت ہے نہ ہی ک...